اڑھائی دن سکے نے بھی بادشاہت کی ہے

قسم کلام: مثل

معنی

١ - انولاب زمانہ سے کبھی ادنٰے بھی اعٰلی مقام پر پہنچ جاتا ہے ۔ [ نظام سکہ کی طرف اشارہ ہے جس نے ہمایوں کی جان بچائی تھی اور اس کےعوض ہمایوں نے اسے ڈھائی دن کے لئے بادشاہ بنا دیا تھا ]۔

اشتقاق

معانی مثل ١ - انولاب زمانہ سے کبھی ادنٰے بھی اعٰلی مقام پر پہنچ جاتا ہے ۔ [ نظام سکہ کی طرف اشارہ ہے جس نے ہمایوں کی جان بچائی تھی اور اس کےعوض ہمایوں نے اسے ڈھائی دن کے لئے بادشاہ بنا دیا تھا ]۔